نوجوان ملک و قوم اور محکمے کے مسائل کے حل کئے لئے اپنی صلاحتیں بھروے کار لائیں،عبیدا للہ جان

اتوار 19 نومبر 2017 18:10

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2017ء) میونسپل کمیٹی ہال لورالائی میں محکمہ جنگلات لورالائی میں گریڈ 1سی15 کی41 اور میڈیکل کالج لورالائی میں گریڈ 1سے 15 کے 35 اسامیوں پر لورالائی کے بیروزگار نوجوانوں میں تعنیاتی کے حکمنامہ کے تقسیم کی تقریب زیر صدارت پشتونخواء میپ کے مرکزی سیکرٹری اور صوبائی مشیر جنگلات و حیوانات عبیدا للہ جان بابت لالا تھے تقریب میں پارٹی ممبران کونسلرز چیرمین میونسپل کمیٹی نعمت جلالزئی وائیس چیرمین سردار جعفر خان اتمانخیل ایکسین پی ایچ ای جہانگیر شاء چیرمین نعمت شبوزئی داود کبزئی موسی خدرزئی مالک حیدرزئی ژوب کے دُپٹی چیرمین نصیب اللہ پشتونخواء میپ کے مرکزی کمیٹی کے ممبرز شنگل خان ترین ڈاکٹر با یزد خان مندوخیل ایاز وکیل محبت خان مندوخیل صحافیوں بھی موجود تھے تقریب میں صوبائی مشیر عبیداللہ جان بابت لالاچیرمین نعمت جلالزئی اور دیگر نے جوجوانوں میں تعنیاتی کے ارڈر تقسیم کئے تقریب سے چیرمین نعمت جلالزئی غنی فدائی شینگل ترین ایاز وکیل ژوب کے ڈپٹی چیرمین نصیب اللہ نے بھی خطاب کئے صوبائی مشیر عبید اللہ جان بابت لالا نے منعقدہ تقریب سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست خدمت عبادت تنظیم اور ڈسپلن کا نام ہے عوام نے ہمیں خدمت کئے لئے منتخب کئے ہے اس پر ہم کسی بھی صورت میں کوتائی نہیں کرینگے انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے لورالائی میں میرٹ پر نوجوانوں کو روزگار دی ہی اور مزید بھی تمام محکموں جس میں ہیلتھ معدنیات خزانہ ماحولیات زراعت لیویزامور حیوانات پولیس شامل ہے اس میں بہت جلد میرٹ پر روزگار دئینگے ان سے قبل میں زراعت ایم ایم ڈی میں 20،زراعت میں 40لیویز میں99 پی ایچ ای میں3ایس اینڈ جی ڈی میں 2زکواتہ میں 2لوکل گورنمنٹ میں 4اور اسی طرح بلوچستان پیکج کے تحت کنٹرکٹ اساتزہ اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ریگولرز کئے گئے اور اسی طرح صوبائی حکومت صوبے بھر میں ہزاروں خالی اسامیوں پر جلد میرٹ پر تعنیاتیاں کرکے صوبے سے پسماندگی بیروزگاری کا خاتمہ کرکے دم لئینگے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کے ہم ماضی کے تمام حکومتوں کو چیلنج کرتے ہے کہ وہ اپنے دور میں لورالائی میں ایک بھی مڈل یا ہائی سکولز عوام کو دکھادیں انہوں نے کہا کے ہم برابری چائتے ہے اوراسی طرح ہم کسی کو زئی اور خیلیاور لسانیت کی سیاست کے زریعے منفی سیاست اور تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دئینگے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے تمام صوبے سے پسماندگی کو ختم کرنے میرٹ کا نظام لاگو کرنے اور صوبے بھر میں ترقیاتی سکیمات کا جال بچھانے کا عزم کررکھا ہے انہوں نے کہا ہے کہ میں اپنے علاقے میں 18بڑے ڈیم ہائی سکولز کالج یونیورسٹی کا قیام 80کروڑ روپے کے خطیر رقم سے لورالائی شہر میں جاری ترقیاتی سکیمات 22کروڑ روپے کے خطیر رقم سے لورالائی میں واپڈا اور کیسکو بجلی کی مد میں خرچ کرئینگے جو کہ میں نے باقائدہ واپڈا کے اکاونٹ میں جمع کئے ہے ماضی میں کرپشن کے زریعے سکولز ہسپتال اور بلڈنگ بناے جاتے تھے یس ایسا نہیں ہوگا اب ہر کام میرٹ پر ہوگا صوبائی حکومت کے خطیر رقم سے شبوزئی تا تونسہ روڈ پر کام جاری ہے تمام صوبے میں ایل پی جی پلانٹ لگائے جارئے ہے ہم عوام کو جوابدہ ہء عام ہمارے احتساب کرسکتے ہے انہوں نے کہا ہے کہ پارٹی کے اندر کوئی گروپ بندی نہیں ہے پشتونخواء میپ عوامی طاقت ہے اور عوام کہ نمائندگی سے عوامی مسائل کے حل کئے لئے سرگرم عمل ہے اور اسی طرح نئے لگنے والے نوجوان ملک و قوم اور محکمے کے مسائل کے حل کئے لئے اپنی صلاحتیں بھروے کار لائیں۔

متعلقہ عنوان :