قلعہ سیف اللہ میں لیویز کی کاروائی، ڈکیتی میں ملوث تین ملزم گرفتار

اتوار 19 نومبر 2017 18:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2017ء) قلعہ سیف اللہ میں لیویز کی کاروائی ڈکیتی میں ملوث تین ملزم گرفتار، تفصیلا ت کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے علاقے مرغہ فقیر زئی میں لیویز نے کاروائی کر تے ہوئے ڈکیتی کے مقدمے میں نامزد تین ملزمان لطیف اللہ،رحیم داد،امان اللہ کو گرفتار کرلیا تینوں ملزمان بھائی ہیں اور لیویز کو مقدمہ نمبر 08/17میں دفعات 380,34کے تحت مطلوب تھے ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے تھا نے منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :