نو شکی میں مسلح افراد نے شہری سے موٹر سا ئیکل چھین لی

اتوار 19 نومبر 2017 18:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2017ء) نو شکی میں مسلح افراد نے شہری سے موٹر سا ئیکل چھین لی ،پولیس کے مطابق اتوار کو نوشکی کے علاقے جمال آباد قبرستان کے قریب مسلح افراد نے شہر ی سے موٹر سائیکل چھین لی اور فرار ہوگئے ،واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے میں نا کہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔