ڈیرہ مراد جمالی ،مسلح افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 19 نومبر 2017 18:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2017ء) ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں مسلح افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق اتوار کو ڈیرہ مراد جما لی کے علاقے گوٹھ عبدالصمد لہڑی کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے میر حسن نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضرور ی کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے

متعلقہ عنوان :