ژوب میں مٹی کا تودہ گر نے ایک مزدور جاں بحق

اتوار 19 نومبر 2017 18:10

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2017ء) ژوب میں مٹی کا تودہ گر نے ایک مزدور جاں بحق تفصیلا ت کے مطابق اتوار کو ژوب کے علاقے کلی ولمئی میں کام کے دورن مٹی کا تودہ گرنے سے مزدورزین اللہ شہابزئی مٹی تلے دب کرجاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کوتحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضرور ی کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :