بلو چستا ن کی نشستو ں میں اضلا ع کی بنیا د پر اضا فہ کیا جا ئے،مو لا نا عبد الغفور حیدر ی

بلو چستا ن پا کستا ن کے ا ٓدھے رقبے پرواقع ہے تو وسا ئل بھی اس بنیا د پر فرا ہم کیے جا ئیں ،ڈپٹی چیئر مین سینٹ

اتوار 19 نومبر 2017 18:10

ڈیرہ اللہ یار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2017ء)ڈپٹی چیئر مین سینٹ مو لا نا عبد الغفور حیدر ی نے کہا ہے کہ بلو چستا ن کی نشستو ں میں اضلا ع کی بنیا د پر اضا فہ کیا جا ئے وفا ق میں بلو چستا ن کی نشستو ں کو بڑ ھا کر 34کیا جا ئے بلو چستا ن پا کستا ن کے ا ٓدھے رقبے پر وا قع ہے تو وسا ئل بھی اس بنیا د پر فرا ہم کیے جا ئیں ملک کے حا لا ت تیز ی سے بد ل رہے ہیں ما رچ تک مکمل تبد یل ہو جا ئیں گے ججز کو فیصلے دینے جلد ی نہیں کر نی چا ہیے عوام کی منتخب حکو مت کو اپنی آئینی مد ت پو ری کر نی چا ہے آئین میں ٹیکنو کر یٹ حکو مت کی کو ئی گنجا ئش نہیں تو اس کا واویلا بھی نہ کیا جا ئے مسجد طو بیٰ ڈیرہ اللہ یار میںیہ با ت انہو ں نے جمعیت علما ء اسلام کے ضلعی امیر ڈا کٹر حفیظ الرحما ن کھو سہ سے ان کی والدہ کی وفا ت پر تعز یت کے بعد میڈیا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہی اس مو قع پر جے یو آئی رہنما ء نظا م الد ین لہڑی ، آغا ایو ب شا ہ ، حا فظ خلیل احمد سارنگز ئی ، مو لا نا عبد اللہ جتک ، سید غلا م اللہ ، حا فظ عبد الما لک برو ہیء ، میر غلا م رسو ل لہڑی و یگر بھی ان کے ہمرا ہ تھے ان کا کہنا تھا کہ تر بت میں بے گنا ہ لو گو ں کو قتل کی جتنی مذ مت کی جا ئے کم ہے صو بے میں پو لیس کے افسرا ن کی ٹا ر گٹ کلنگ المیہ ہے میںٹا رگٹ کلنگ اور دہشتگر دی کے واقعات سے ظا ہر ہو تا ہے کہ حکو مت کی رٹ نہیں اور حکو مت امن امان قا ئم کر نے میں نا کا م ہو چکی ہے ا ن کا کہنا تھا کہ عمرا ن خا ن کے پا س رو نے دھو نے کے علاوہ کو ئی منشو ر نہیں وہ کے پی کے میں حکو مت نہیں چلا سکے ملک کو کیا چلا ئیں گے ان کا کہنا تھا کہ ایم ایم اے کی بحا لی کیلئے میں نے خود جد و جہد کی ہے اس کی بحا لی ہو نی چا ہیے ان کا کہنا تھا کہ ختم نبو ت بل پر تما م جما عتو ں کے متفقہ فیصلے بعد حکو مت نے بل پرا نے قا نو ن پر بحا ل کیا اس سے ختم نبو ت بل پہلے سے زیا دہ محفو ظ ہو چکا ہے ان کا کہنا تھا کہ جمعیت آئندہ انتخا با ت میں بلو چستا ن میں بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو گی ۔