کوئٹہ ایئر پورٹ پر دو مشکوک بیگز کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کرلیا گیا

اتوار 19 نومبر 2017 18:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2017ء) کوئٹہ ایئر پورٹ پر دو مشکوک بیگز کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کرلیا گیا ،تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ ایئر پورٹ پر دو مشکوک بیگز کی اطلاع ملنے پر ایئر پورٹ کے مخصوص حصے کو خالی کروا کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ،بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تلاش کے بعد بیگز کو کلیئر قرار دیا اور ایئر پورٹ سکیورٹی فورس کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :