عوام اب کرپشن اور فراڈ کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں ، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
کارکن اپنے آپ کو آنے والے وقت کے لئے تیار کریں،کوٹلی میں خطاب
اتوار 19 نومبر 2017 17:30
(جاری ہے)
جبکہ یہاں ن لیگ کی حکومت نے کرپشن اور اقرباء پروری کی سیاست کو فروغ دیا ہوا ہے۔
لہذا اب پی ٹی آئی کشمیر کے کارکن اٹھ کھڑے ہوں اور آنے والے وقت کے لئے اپنے آپ کو تیار کریں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے یہاں کوٹلی میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سابق ممبر کشمیر کونسل چوہدری محبوب، پارٹی کے ترجمان خواجہ عطاء محی الدین قادری، چوہدری رزاق، چڑہوئی سے پی ٹی آئی کشمیر کے امیدوار چوہدری شوکت فرید، ڈاکٹر انصر ابدالی، ملک مبشر عادل، میڈم صبیحہ اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ بعد ازاں بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے سہنسہ میں سابق مشیر چوہدری اخلاق کی رہائشگاہ پر بھی کارکنوں اور رہنمائوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سردار رزاق، چوہدری یعقوب اور دیگر قائدین بھی موجود تھے۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ اب کارکن اپنے آپ کو آنے والے وقت کے لئے تیار کرلیں کیونکہ سہنسہ ہمیشہ سے ہمارا سیاسی قلعہ رہا ہے اور آنے والا دور پی ٹی آئی کا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.