جیکب آباد،تیزرفتار موٹرسائیکل اور گدھا گاڑی میں ٹکرکے نتیجے میں نوجوان جاں بحق

اتوار 19 نومبر 2017 16:40

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2017ء) تیزرفتار موٹرسائیکل اور گدھا گاڑی میں ٹکرکے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے صدر تھانہ کی حدود میں واقع راجہ پیٹرول پمپ کے قریب اتوار کی صبح تیزرفتار موٹرسائیکل اور گدھا گاڑی میں تصدادم ہوا جس کے نتیجے میں 16سالہ محمد یوسف جویو جاں بحق ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :