کارپوریٹ سیکٹر کا پریمیر کرکٹ لیگ کے نام سے کلب بنانے کا اعلان ،قواعد و ضوابط باہمی مشاورت سے طے کیے گئے
کلب کے زیر اہتمام ’’پریمیر سپرلیگ کارپوریٹ کرکٹ ٹورنا منٹ‘‘کا آغاز،آئی سی آئی اور ڈیسکو نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
اتوار 19 نومبر 2017 15:01
(جاری ہے)
ایونٹ کا پہلا میچ آئی سی آئی اور ہنڈا کی ٹیموں کے درمیان ایل سی سی اے گرائونڈ میں کھیلا گیا ۔ہنڈا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے 15.4اوورز میں 108رنز بنائے ۔
آئی سی آئی نے مطلوبہ ہدف 4کھلاڑیوں کے نقصان پر 17.4اوورز میں پورا کرلیا ۔آئی سی آئی کے محمد اویس کو بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔دوسرے میچ میںجاز اور ڈیسکون کی ٹیموں مد مقابل تھیں جس میں ڈیسکون بآسانی میچ جیت لیا ۔جاز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر18.1 اوورز میں 124رنز بنانے میںکامیاب ہو سکی ۔ڈیسکون کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف دو کھلاڑیوں کے نقصان پر پورا کر لیا ۔ رانا طاہر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.