دبئی میں سب سے بڑی وہیل چیئر ریس ،ْ عالمی ریکارڈ قائم

اتوار 19 نومبر 2017 14:31

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2017ء) دبئی میں دنیا کے سب سے بڑی وہیل چیئر ریس کا انعقاد کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

وہیل چیئر ریس کا انعقاد دبئی کی پولیس کی جانب سے شہر میں جاری فٹنس چیلنج کے دوران کیا گیا۔ریس میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے ورلڈ ریکارڈ کو یقینی بنایا۔

متعلقہ عنوان :