ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکی کے ساتھ ہونے والے ظلم پر لمحہ بہ لمحہ آئی جی پولیس سے رابطے میں تھا ،لوگ اس واقعے کا سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں،عمران خان
سید فاخر عباس اتوار 19 نومبر 2017 14:25
(جاری ہے)
انکا مزید کہنا تھا کہ کچھ لوگ محض سیاسی فوائد کے حصول کے لیے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور پر الزامات لگا رہے ہیں کہ وہ اس واقعے میں ملوث ملزمان کی پشت پناہی کر رہے ہیں جبکہ علی امین گنڈا پور یہ بات بالکل واضح کہی کہ انکا جو بھی رشتہ دار اس واقعے میں ملوث ہے اس کو پھانس دے دی جائے ۔
داور کنڈی کو پارٹی سے نکالے جانے کہ سوال پر عمران خان کا کہنا تھا کہ داور کنڈی ایک سال سے مسلسل پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔پارٹی کا قانون ہے کہ پہلے معاملات کو پارٹی کے اندر زیر بحث لایا جائے نہ کہ میڈیا پر مگر انہوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پر لگائے جانے والے الزامات میں بھی اس قانون کی خلاف ورزی کی اور اب کی بار علی امین گنڈا کے معاملے کو بھی پارٹی میں زیر بحث لانے کی بجائے اسے میڈیا کے سامنے رکھ دیا ۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.