افغانستان نے پاکستان کو 185 رنز سے شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا
اتوار 19 نومبر 2017 13:30
(جاری ہے)
وکٹ کیپر بیٹسمین اکرام فیضی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ناقابل شکست 107 رنز بنائے۔ دیگر بلے بازوں میں رحمان گل 40 اور ابراہیم زدران 36 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
محمد موسیٰ نے تین اور شاہین شاہ آفریدی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان انڈر 19 مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 22.1 اوورز میں 63 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ محمد طحہٰ 19 اور حسن خان 10 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ان کے علاوہ کوئی بھی بلے باز دوہرا ہندسہ عبور نہ کر سکا۔ مجیب زدران نے تباہ کن بائولنگ کی اور 13 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ قیس احمد نے تین اور وفادار نے ایک وکٹ حاصل کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.