انجینئرنگ یونیورسٹی کا کانووکیشن18دسمبر کو ہوگا

اتوار 19 نومبر 2017 12:50

․ پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2017ء)انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کاسالانہ جلسہ تقسیم اسناد 18دسمبر کو ہوگا۔

(جاری ہے)

کانوویشن کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ یکم دستمبر مقرر کی گئی ہے‘ اس میں کامیاب امیدواروں کو بی ایس سی‘ ایم ایس سی اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں اورمیڈلزدیئے جائینگے۔