آپ اگر جھوٹ پر مبنی پینڈورا باکس کھولیں گے تو ہم آپ کے خلاف پینڈورا کنٹینر کھولیں گے ،بول نے ڈاکٹر عامر لیاقت کے اعتراضات کا جواب دے دیا
سید فاخر عباس اتوار 19 نومبر 2017 12:45
(جاری ہے)
بول کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر صاحب اگر آپ ہمارے خلاف پینڈورا باکس کھولیں گے تو ہم آپکے خلاف پینڈورا کنٹینر کھولیں گے ۔پروگرام ایسا نہیں چلے گا سکھانے والا بول ورنہ اس سے پہلے آپ آم کھلاتے اور چورن بیچتے تھے ۔
ویڈیو میں مزید کہا گیا ہے کہ کیا عامر لیاقت ایک بچے ہیں جس کو بول کی انتظامیہ یہ بتاتی تھی کہ وہ ٹی وی پر کیا بولیں اور کیا نہیں ، کیا عامر لیاقت جو حرکتیں پہلے کرتے وہ بھی بول کے کہنے پر کرتے تھے ۔ویڈیو میں کہا گیا کہ عامر لیاقت کی حرکتوں کی وجہ سے پروگرام لائیو سے ریکارڈ کیا گیا مگر انہو ں نے انتظامیہ سے لڑ جھگڑ کر دوبارہ لائیو کروا لیا۔جو آخری شو عامر لیاقت نے کیا اس کی وجہ سے عامر لیاقت پر تاحیات پابندی لگنی چاہیء اور اگر ایسا نہ ہوا تو اس مرتبہ بول خود عامر لیاقت کے خلاف عدالت میں جائے گا ۔بول نے ویڈیو میں کہا کہ ڈاکٹر صاحب آپکے بغیر بھی بول کے کامیاب شوز نے بہترین ریٹنگ حاصل کی اور آپکو اس بات کی تکلیف ہے ۔جہاں تک آپ کے واجبات کی بات ہے تو آپ اپنا معاہدہ پڑ ھ لیں اب حساب آپکی طرف ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.