کوٹلی‘سی آئی اے سٹاف کی کاروائی‘ بدنام زمانہ منشیات فروش سے چارسو گرام چرس برآمد

اتوار 19 نومبر 2017 12:40

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2017ء) سی آئی اے سٹاف کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش سے چارسو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی چوہدری زوالقرنین ک ہدایت پر سی آئی اے انچارج مرزا مقصود نے ہمراہ اے ایس آئی مہتاب اسلم ،سردار فہیم، خان راشد، عرفان راجہ نے مخبر کی اطلاع پر پھگواڑ موڑہ کے مقام پر چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش ریاض کو گرفتار کر کے ملزما کے قبضہ سے چارو؂سو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف 9Bکے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات متوقع-

متعلقہ عنوان :