اغوا کرنے والے نے اغوا کیے ہوئے لڑکے کے باپ سے ہی پوچھ لیا کہ تاوان کا ایک ارب ڈالر کیسے خرچ کرے
امین اکبر ہفتہ 18 نومبر 2017 23:50
ہانگ کانگ کے کاروباری ٹائیکون لی کاشنگ نے 17 سال بعد 2013 میں پہلی بار اپنے بیٹے کے اغوا کے حوالے سے تفصیلات بتائیں تھیں۔ اُن کے بیٹے کو چین سے تعلق رکھنے والے بہت بڑے مجرم چینگ سیکانگ نے اغوا کیا تھا ۔ لی نے بتایا کہ 23مئی 1996 کو اُن کے بیٹے کواغوا کر کے ان سے 2 ارب ہانگ کانگ ڈالر تاوان مانگا گیا تھا لیکن کچھ بحث کے بعد چینگ نے 1 ارب ہانگ کانگ ڈالر چھوڑ دئیے۔
لی نے چینگ کو کہا تھا کہ اس کے بنک اکاؤنٹس میں اس وقت ایک ارب ہانگ کانگ ڈالر ہے اگر چینگ چاہے تو سارے نکلوا کر اسے دے سکتا ہے۔(جاری ہے)
لی نے بتایا کہ اغوا کی اس واردات کے بعد چینگ نے انہیں فون کر کے پوچھا تھا کہ وہ اس رقم سے کیسے سرمایہ کاری کرے؟ چینگ نے انہیں بتایا کہ وہ بہت بڑا جواری ہے اس لیے اسے سرمایہ کاری کا کوئی دوسرا ذریعہ بتائے۔
چینگ کو 5 دسمبر 1998 کو 43 سال کی عمر میں قتل، اغوا، ڈکیتی اور گولہ بارود کی سمگلنگ کی وجہ سے چین میں سزائے موت ہوئی تھی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.