شہر میں بڑھتے ہو ئے ٹریفک حا دثات پر ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کااظہارتشویش

ہفتہ 18 نومبر 2017 23:12

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 نومبر2017ء) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے شہر میں بڑھتے ہو ئے ٹریفک حا دثات پر اپنی گہری تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے اپنے ایک بیان میں میں کہا کہ تر قیا تی منصبو ں کے نام پرشہر یو ں کی زند گی اجیرن بنا رکھی ہے اور ہیو ی ٹریفک 24گھنٹے شہر میں دندناتے پھر تے ہے اورمتعلقہ ادارو ں کے کا نو ں پر جوں تک نہیں رینگتی اس غفلت کے بعض گز شتہ روز نا دران با ئی پا س کے قریب تیز رفتار دمپر طلبا ء کی وین سے ٹکر ا گیا جس سے درجنو ں طلبا ء زخمی ہو ئے ۔

(جاری ہے)

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے حکو مت سندھ سے مطا لبہ کیا کہ تر قیا تی منصوبے جلد مکمل کیے جا ئے جو غیر معمولی تا خیر کا شکار ہو گئے ہے اور اس مر کو یقینی بنا یا جا ئے کہ ٹریفک کے قوانین پر مکمل عمل درآمد کر تے ہو ئے ہیو ی ٹریفک جو ان کے مقررہ اوقات میں ہی شہر میں داخلے کی جا زت دی جا ئیں ۔