مریم اورنگزیب کی سینئر صحافی مظہر اقبال کی ہمشیرہ اورسینئر صحافی ذوالفقار بیگ کے چچا کے انتقال پر تعزیت

ہفتہ 18 نومبر 2017 22:41

مریم اورنگزیب کی سینئر صحافی مظہر اقبال کی ہمشیرہ اورسینئر صحافی ذوالفقار ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2017ء) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی مظہر اقبال کی ہمشیرہ اورسینئر صحافی ذوالفقار بیگ کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

متعلقہ عنوان :