Live Updates

شیخ رشید کی جانب سے عمران خان کو جمائما سے دوبارہ شادی کرنے کا مشورہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 نومبر 2017 22:26

شیخ رشید کی جانب سے عمران خان کو جمائما سے دوبارہ شادی کرنے کا مشورہ
اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 نومبر2017ء) شیخ رشید کی جانب سے عمران خان کو جمائما سے دوبارہ شادی کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ میرا کی اس بات سے متفق ہیں کہ عمران خان کو جمائما خان کیساتھ دوبارہ شادی کر لینی چاہیئے۔

(جاری ہے)

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ جمائما خان سے بے حد متاثر ہوئے ہیں۔ طلاق کے بعد باوجود انہوں نے عمران خان کا بے حد ساتھ دیا ہے۔ جمائما خان نے وفاداری کا جو مظاہرہ کیا ہے وہ پاکستانی خواتین میں بالکل نہیں ہے۔ اس لیے ان کی بھی یہی رائے ہے کہ مران خان کو جمائما خان کیساتھ دوبارہ شادی کر لینی چاہیئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :