را ئو عا طف ر ضا نے بنیا دی مر کز صحت ڈ ھیری حسن آبادمیں بچوں کو پو لیو کے حفا ظتی قطر ے پلو ا کر پا نچ رو زہ انسد اد پو لیو مہم کا افتتاح کردیا

ہفتہ 18 نومبر 2017 22:05

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 نومبر2017ء) ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر فنا نس اینڈ پلا ننگ را ئو عا طف ر ضا نے بنیا دی مر کز صحت ڈ ھیری حسن آبادمیں بچوں کو پو لیو کے حفا ظتی قطر ے پلو ا کر پا نچ رو زہ انسد اد پو لیو مہم کا افتتاح کیا ۔ بعد ازاںمہم کے لئے کئے جا نے والے انتطامات کا تفصیلی جا ئز ہ لیتے ہو ئے مز ید ہد ایات جا ری کیں اورکہا کہ انسدا د پو لیو مہم کو قو می فر یضہ سمجھ کر انجام د یتے ہو ئے اس میں نہ صر ف پیشہ ورانہ ذ مہ داری کا مظا ہرہ کیا جائے بلکہ اسے سما جی ذ مہ دا ری سمجھتے ہو ئے پا کستا ن کو پو لیو فر ی بنا نے میں اپنا فعا ل کردار ادا کیا جا ئے ۔

انہوں نے ہد ایت کی کہ دور افتا دہ اور مسا فر بچو ں کو پولیو کے قطر ے پلا نے پرخصو صی تو جہ دی جا ئے اور پو لیو و ر کر زکی خصو صی ٹر یننگ کو یقینی بنا نے کے ساتھ ساتھ آگا ہی سیشنز کے ذ ر یعے وا لد ین کی اس مہم میں شمولیت کروا ئی جائے اوران میں یہ احسا س بیدا ر کیا جائے کہ ان کی ذرا سی لا پر وا ہی ان کے بچے کیلئے عمر بھر کا رو گ بن سکتی ہے، چیف ایگز یکٹو آفیسر ہیلتھ محمد سہیل چو ہد ری، ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عبد الجبا ر، ڈا کٹر نیلو فر میڈ یکل آ فیسر ڈ ھیر ی حسن آبا د، ڈا کٹر تصور ڈپٹی ڈ سٹر کٹ ہیلتھ آ فیسر کینٹ ،عا ئشہ ریا ض ٹیکنا لو جسٹ کینٹ سی ایم ایچ ،چو ہد ری محمد حسین ،کمیو نیکیشن آفیسر بشر ٰ ی ، الا ئیڈ ڈیپا رٹمنٹس کے نما ئندگا ن اور دیگرمتعلقہ سر کا ری افسرا ن بھی اس مو قع پر ان کے ہمر اہ تھے۔

(جاری ہے)

سی ای اوہیلتھ اتھا ر ٹی سہیل احمد چو ہد ری نے انسداد پو لیو مہم کے سلسلے میںکئے جا نے والی انتظامات کی تفصیل سے آ گا ہ کر تے ہو ئے بتا یا کہ20نو مبرسے 24نو مبر تک جا ری ر ہنے والی انسداد پو لیو مہم میں 05سال سے کم عمر کے 08لاکھ23 ہز ار843بچو ںکو پو لیو سے بچا ئو کے حفا ظتی قطر ے پلوانے کا ہد ف مقر ر کیا گیا ہے۔ اس ضمن میںانتطا ما ت کو حتمی شکل د یتے ہو ئی217 یو سی ایم اوز اور451یریا انچا رج کو مقر ر کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ2175مو با ئل ٹیمیںتشکیل دیں گئی ہیں اور287 فکسڈ پو ا ئنٹس جبکہ124 ٹرا نزٹ پو انٹس مقرر کئے گئے ہیںانہو ں نے بتا یا کہ اسسٹنٹ کمشنر ز اور ہیلتھ افسر ان مہم کی نگر انی کر رہے ہیں اور پو لیو ٹیمیوں کی سیکیورٹی کا بھی انتطا م کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :