تھانہ سٹی پولیس کا چھاپہ تحریک لبیک یار سول اللہ کا سرگرم کارکن گرفتار

ہفتہ 18 نومبر 2017 20:56

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 نومبر2017ء) تھانہ سٹی پولیس کا چھاپہ تحریک لبیک یار سول اللہ کا سرگرم کارکن گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی پولیس نے چھاپہ مار کر تحریک لبیک یار سول اللہ جڑانوالہ کے سرگرم کارکن کامران ولد الیاس کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :