تھانہ لنڈیانوالہ پولیس کا سرچ آپریشن 16افراد بائیو میٹرک تصدیق کے بعد رہا

ہفتہ 18 نومبر 2017 20:56

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 نومبر2017ء) تھانہ لنڈیانوالہ پولیس کا سرچ آپریشن 16افراد بائیو میٹرک تصدیق کے بعد رہا، تفصیلات کے مطابق تھانہ لنڈیانوالہ کے ایس ایچ او نے پولیس جوانوں کے ہمراہ چک نمبر 582گ ب میں سرچ آپریشن کے دوران 16افراد کو حراست میں لیا اور بائیو میٹرک تصدیق کے بعد رہا کر دیا گیا قابل ذکر امر یہ ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران ایس پی ٹا?ن اور ڈی ایس پی و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروںنے شرکت نہ کی۔

متعلقہ عنوان :