حکومت اور دھرنا کمیٹی کے مابین مذاکرات، دھرنا کمیٹی نے ہار مان لی ,بڑی پیش رفت کا امکان

ہفتہ 18 نومبر 2017 20:17

حکومت اور دھرنا کمیٹی کے مابین مذاکرات، دھرنا کمیٹی نے ہار مان لی ,بڑی ..
اسلام آباد : (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 نومبر2017ء) حکومت اور دھرنا کمیٹی کے مابین مذاکرات، دھرنا کمیٹی نے ہار مان لی ,بڑی پیش رفت کا امکان، تفصیلات کے مطابق حکومت اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے جس میں دھرنا کمیٹی نے اپنے موقف میں لچک ظاہر کردی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق کمیٹی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے بعد حتمی بات چیت کے بعد روانہ ہوگئی جبکہ کمیٹی دھرنا قیادت کو حکومتی موقف سے آگاہ کرے گی اور دھرناقیادت سے مشاورت کرے گی جبکہ اجلاس میں اتفاق بھی ہوا ہے کہ پرامن طریقے سے معلامات طیے کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :