قلعہ سیف اللہ ، بکرا منڈی میں فائرنگ سے دو راہگیر زخمی

ہفتہ 18 نومبر 2017 20:06

قلعہ سیف اللہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2017ء) قلعہ سیف اللہ شہر کے قریب بکراہ منڈی میں فائرنگ سے دو راہگیر زخمی تفصیلات کے مطابق قلعہ سیف اللہ شہر کے قریب بکرا منڈی میں داروخان نامی شخص کی فائرنگ سے دو راہگیر نادر خان اور عبد الغنی زخمی ہوئے، زخمیوں فوراًڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا فائرنگ کے فورا بعد پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا اور مزید تفتیش پولیس کررہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :