لاڑکانہ،ججز کے چھاپے، اسپتالوں کی حالت بدتر، اسکولس بند، عملہ غائب
ہفتہ 18 نومبر 2017 19:23
(جاری ہے)
جبکہ غلام محمد مہر میڈیکل ٹیچنگ اسپتال سکھر کا سیکنڈ ایڈیشنل جج نے معائنہ کیا جہاں میٹر نٹی ہوم اور چائلڈ کئیر سینٹر وزٹ کرکے مشینری خراب، صفائی کا نظام خراب اور مریضوںکو سہولیات کی عدم دستیابی کا نوٹیس لیتے ہوئے، فائینل وارننگ دی، اس موقعے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سکھر ایم ایس کے دفتر میں موجود تھے۔
تعلقہ اسپتال روہڑی اور دیگر کا سیکنڈ سینئر سول جج زوہیب حسین گھمرو نے دورہ کیا، جہاں 04ڈاکٹرز اور دیگر اسٹاف غیر حاضر ہونے کا نوٹیس لیا، مریضوں کی شکایات سنیں، اور ہدایات جاری کیں۔ اس کے علاوہ تحصیل دوکری اور باقرانی کی مختلف اسپتالوں اور اسکولوں کا دورہ کرکے 18اساتذہ اور کئی ڈاکٹرز غائب دکھائی دیئے، جن ککا نوٹیس لیتے ہوئے تمام کو پیر کے روز عدالت میں طلب کرلیا۔ سول جج میرپور ماتھیلو عطا حسین میتلو، سینئر سول جج روہڑی ارجن لال، سول جج نصیرآباد بلاول رفیق بروہی نے مختلف اسکولس پر چھاپے مارے اسکول پر قبضے کے خلاف ایکشن لیا، اسکول میں سے ہیڈ ماسٹر سمیت 04اساتذہ غیر حاضر تھے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
-
پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو2024 کا انعقاد30 اپریل اور یکم مئی 2024 کو پشاور میں ہوگا، ایڈیشنل سیکریٹری لائیو سٹاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.