جب تک اسحاق ڈار وزیر خزانہ ہیں، وز ارت کیلئے کسی کا نام سامنے آنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا،مصدق ملک
ہفتہ 18 نومبر 2017 19:19
(جاری ہے)
وزارت خزانہ سے متعلق پالیسیوں کی فائل وزیرعظم کے پاس آئی ہے جبکہ روز مرہ کے کام وزارت خزانہ سرانجم دے رہی ہے سیکرٹری خزانہ جہاں ضرورت پڑتی ہے وہاں پر وہ اسحاق ڈار سے مشاورت کرتے ہیں انہوں نے کہاکہ وزیر خزانہ علالت کے باعث چھٹی پر ہیں تاہم وزارت خزانہ کے کاموں میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں آنے دی جارہی۔
ڈاکٹر کی رپورٹ کے مطابق اسحاق ڈار کو صحتیابی کیلئے آرام کی ضرورت تھی صحت سے متعلق رپورٹ دو روز تک سامنے آجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جب تک اسحاق ڈار وزیر خزانہ ہے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کسی اور کا نام وزارت خزانہ کیئے آئے جب تک ڈار صاحب کی صحت سے متعلق کوئی واضع رپورٹ سامنے نہیں آتی اور اسحاق ڈار اور وزیراعظم تب تک کوئی فیصلہ نہیں کریں گے۔ استعفے سے متعلق خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.