ملتان میںموسم سرداورخشک رہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

ہفتہ 18 نومبر 2017 18:55

ملتان۔18 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میںموسم سرداورخشک رہنے اورصبح کے وقت دھند کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت24.1اورکم سے کم 10.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب87فیصداورشام 5بجے 35فیصدتھا۔ آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر40منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر18منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :