سجاول ،20سالہ نوجوان کی زرعی دوا پی کر خود کشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

ہفتہ 18 نومبر 2017 18:52

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2017ء) سجاول کے قریب مرزوموری کے رہائشی بیس سالہ نوجوان بیر ولد جمن بوبک نے گھریلو ناراضگی پرزرعی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی جسے نازک حالت میںہسپتال منتقل کیاگیااور طبی امداد کے بعد اس کی جان بچائی جاسکی ۔

متعلقہ عنوان :