چیچہ وطنی، پولیس نے منشیات فروش کو ڈیڑھ کلو چر س سمیت گرفتار کر لیا

ہفتہ 18 نومبر 2017 18:35

چیچہ وطنی، پولیس نے منشیات فروش کو ڈیڑھ کلو چر س سمیت گرفتار کر لیا
چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2017ء) پولیس نے منشیات فروش کو ڈیڑھ کلو چر س سمیت گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم کے دوران پولیس تھانہ صدر نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر منشیات فروش علی عباس عرف مدثر کو ڈیڑھ کلو چر س سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیااور مقدمہ درج کر کے حوالہ زنداں کر دیا۔

متعلقہ عنوان :