چیچہ وطنی، د و موٹر سائیکلوں کے تصادم میں دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی ہوگئے

ہفتہ 18 نومبر 2017 18:35

چیچہ وطنی، د و موٹر سائیکلوں کے تصادم میں دو افراد جاں بحق ،تین شدید ..
چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2017ء) د و موٹر سائیکلوں کے تصادم میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے بتایا گیا ہے کہ نواحی گائوں 42/12-Lکے قریب اوکانوالہ روڈ پر دو موٹر سائیکل آمنے سامنے سے ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں محمد عباس سکنہ 7/12-Lموقع پر ہی جاں بحق ہو گیا تھا جبکہ مظہراور رئوف ساکنان 42/12-Lاور عمر حیات اور علی حید ر ساکنان 7/12-Lشدید زخمی ہو گئے جنہیںتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے ساہیوال ریفر کر دیا گیا تھا۔تاہم مظہر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :