چین دلائی لامہ کی سرگرمیوں کے تناظر میں سی پیک بارے بھارتی تحفظات پر غور کر سکتا ہے، چینی سفیر
بھارت سے دوستی اور تجارتی معاہدے بارے نا گزیر اقدامات کئے جا سکتے ہیں، بیجنگ سفیر لوگوز ہوئی چین اور بھارت مابین معاملہ فہمی کی ضرورت ہے، چین میں پاکستانی سفیر مسعود اظہر کا بیان
ہفتہ 18 نومبر 2017 18:24
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین بھارتی خدشات کو رفع کرنے کے لئے سی پیک کے جموں کشمیرسے گزرنے والے راستہ کے لئے متبادل راستے پر غور کر سکتا ہے چینی امور کے ماہرین کے ساتھ بات چیت میں بیجنگ کے سفیر لوگو زہوئی نے مرکزبرائے مطالعہ چین و جنوب مشرق میں خطاب کے دوران کہا کہ چین نے متبادل راستوں کا تجزیہ کیاہے ۔
چین بھارت سے دو طرفہ دوستی اور تجارتی معاہدے کو پورا کرنے کا خواہاں ہے۔ چین سی پیک کوریڈور کا نام بھی تبدیل کر سکتا ہے۔ سفیر نے مزید کہا کہ جب تک دلائی لاما کی موجودگی اور سرگرمیاں چین کے لئے ایک مسئلہ رہتی ہیں ہمیں انتہائی احتیاط برتنا ہو گی۔ بیجنگ میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود اظہر نے کہا ہے کہبھارت کے خدشات چین کے لئے مساوی حیثیت رکھتے ہیں لہٰذا دونوں طرف سے معاملہ کرنے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.