قومی ٹیم رواں ماہ فرانس میں شیڈول عالمی ٹیم سکوائش چمپئن شپ میں شرکت کرے گی

ہفتہ 18 نومبر 2017 12:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2017ء) چار رکنی قومی ٹیم رواں ماہ فرانس میں شیڈول عالمی ٹیم سکوائش چمپئن شپ میں شرکت کرے گی،چمپئن شپ 26 نومبر سے فرانس میں شروع ہوگی،چار رکنی ٹیم میں فرحان زمان، عاصم خان، شاہ جہان اور عماد فرید شامل ہیں، ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے، چمپئن شپ3 دسمبر تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :