لاہور،نیب کی مریم نواز،حسین نواز،حسن نوازاورکیپٹن (ر)صفدرکے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

ہفتہ 18 نومبر 2017 00:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 نومبر2017ء) نیب نے وزارت داخلہ کومریم نواز،حسین نواز،حسن نوازاورکیپٹن (ر)صفدرکے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق نیب لاہورنے وزارت داخلہ کوشریف خاندان کے چارافرادکے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی ہے ،مریم نواز،حسن نواز،حسین نوازاورکیپٹن(ر)صفدرکے ناموں کی سفارش کی ہے ۔نیب نے درخواست کی ہے کہ ان کوبیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دی جائی