ملتان، ترقیا تی منصوبوں میںشفافیت یقینی بنا کر وقت مقررہ پر اختتام کیا جا ئے۔محمد علی کھوکھر

جمعہ 17 نومبر 2017 22:39

ملتان۔17 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) ضلعی ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس چیئر مین کمیٹی ورکن صو با ئی اسمبلی محمد علی کھو کھر کی زیر صدار ت سرکٹ ہا ئوس میں منعقد ہو ا۔اجلاس میں ڈ پٹی کمشنر نا در چٹھہ ،ارا کین اسمبلی عبا س را ں ، شو کت بو سن ،طا ہر شبیر ،چیئر مین ضلع کو نسل دیوان عباس بخا ری اور ترقیا تی ادا رو ں کے سربراہوں نے شرکت کی ۔

اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے چیئر مین محمد علی کھوکھر نے کہا کہ ترقیا تی منصوبوں میںشفافیت یقینی بنا تے ہوئے وقت مقررہ پر اختتام کیا جا ئے تا کہ لا گت میں اضا فہ نہ ہو تما م منصوبو ں پر کا م کی رفتا ر کو بڑھایا جا ئے اور ارا کین اسمبلی کو اپ ڈ یٹ رکھا جائے ۔رکن صو با ئی اسمبلی شو کت بو سن نے کہا کہ ارا کین اسمبلی کی تجو یز کر دہ سکیمو ں کو تر جیح بنا کر فو ر ی فنڈز کی فر اہمی یقینی بنا ئی جا ئے تا کہ عوام کو بر اہ راست ریلیف مل سکے ۔

(جاری ہے)

ایم پی اے حا جی احسان الدین قر یشی نے کہا کہ محکمہ تعلیم مختلف سکو لو ں میں لگنے والے واٹر پیو ر ی فیکیشن پلا نٹس کی فہرست ضلعی ترقیاتی کمیٹی میں پیش کی ۔حکو مت پنجا ب کی ہد ایت پر واٹر پیور ی فیکیشن پلا نٹس کی تنصیب اور سٹر یٹ لا ئٹس کے منصو بو ں کو فور ی مکمل ہو نا چا ہیے ۔اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے ڈ پٹی کمشنر نادر چٹھہ نے کہا کہ وفا قی و صو با ئی محکمے ترقیا تی منصو بو ں کیلئے رو ڈ کٹ کر نے سے قبل انتظا میہ سے تحر یر ی اجازت نا مہ لیں بصو رت دیگر سخت قا نو نی کا ررو ائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔

ایم ڈی اے گل گشت کا لو نی میں تما م غیر قا نو نی تعمیرا ت قا ئم کر نے وا لو ں کو نو ٹس جا ر ی کر ے اور تجا وزا ت کا بھی فو ر ی خا تمہ کیا جا ئے ۔قبل از یں اجلاس میں مختلف ترقیا تی منصو بو ں کی بھی منظو ر ی دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :