بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے زیراہتمام انٹرنیشنل کانفرنس 23 نومبر کو ہوگی

جمعہ 17 نومبر 2017 22:38

ملتان۔17 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) شعبہ سوشیالوجی بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے زیراہتمام انٹرنیشنل کانفرنس ’’ جینڈر ہیومن رائٹس اینڈ اسلام ‘‘ 23,24 نومبر 2017 کو منعقد کی جائیگی․ 22 نومبر 2017 کو پری کانفرنس ورکشاپ کا انعقاد بھی کیا گیا ہی․ جس میں امریکہ سے پروفیسر ڈاکر انیتہ وینس لیکچر دیں گی․ اس انٹرنیشنل کانفرنس میں 150 پیپرز پڑھے جائیں گے ․․ اس انٹرنیشنل میں چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :