بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کا اعلامیہ

جمعہ 17 نومبر 2017 21:52

کو ئٹہ۔17نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق مجلس قائمہ برائے داخلہ وقبائلی امور، جیل خانہ جات اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ای) کا اجلاس پیر 20نومبر 2017ء کو صبح 11بجے کی بجائے اب صبح 10بجے صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا جس میں صوبہ میں جیل اصلاحات کی بابت غوروخوض کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

لہٰذا اس سلسلے میں تمام فاضل اراکین اور معتمد سے اجلاس میں شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔