پنجاب حکومت نے باب پاکستان منصوبے کیلئے 4ارب 45کروڑ روپے کی ایڈمن اپروول جاری کر دی

جمعہ 17 نومبر 2017 21:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2017ء) پنجاب حکومت نے باب پاکستان منصوبے کی لاگت منظور کرتے ہوئے 4ارب 45کروڑ روپے کی ایڈمن اپروول جاری کر دی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پی ایچ اے نے باب پاکستان منصوبے پر کام شروع کرنے کیلئے 4ارب 45کروڑ کے فنڈزمانگے تھے جس پر پنجاب حکومت نے پی سی ون کی منظوری کے بعد لاگت کی منظوری دیدی ۔پی ایچ اے کی جانب سے پنجاب حکومت سے استدعا کی گئی کہ ہمیں کام شروع کرنے کیلئے فوری طور پر 1ارب روپے کے فنڈز جاری کیے جائیں ۔ باب پاکستان منصوبہ 2سال کے عرصے میں 2فیز میں مکمل کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :