چائلڈ لیبر ایکٹ مکمل طور پر نظر انداز ہونے کیخلاف سمیت 4تحاریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئیں
(ق) کے چوہدری عامر سلطان چیمہ لاہور میں راہزنوں اور ڈاکوئوں کی وارداتوں کیخلاف تحریک التوا ئے کار جمع کروائی گئی
جمعہ 17 نومبر 2017 20:08
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ق) کے چوہدری عامر سلطان چیمہ کی جانب سے لاہور میں راہزنوں اور ڈاکوئوں کی وارداتوں کیخلاف تحریک التوا ئے کار جمع کروائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ رواں برس پہلے 10ماہ میں لاہور میں ڈاکوں،رہزنوں کا راج رہا اور 84 تھانوں میں سے 53 تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ افراد نے ات مچا دی،درجنوں شہریوں کو ڈکیتی مزاحمت پر گولیاں برسا کر موت دے دی گئی۔
جبکہ سینکڑوں افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کی گیا۔53 تھانوں کی حدود میں 68 فیصد جرائم میں اضافہ ،ڈاکو اور رہزن اسلحہ کی نوک پر شہریوں سے لوٹ مار کرتے رہے۔تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک تحریک التوائے کار جمع کروائی جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق حکومت پنجاب کا تعلیمی اصلاحات کا منصوبہ صرف کاغذوں کی حد تک محدود ہے اور لاہور سمیت پنجاب بھر کے مختلف ایلیمنٹری سکولوں میں سائنسی لیبز اور اضافی کمروں کی تعمیر خواب بن کر رہ گئی۔جبکہ تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کی خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے کیخلاف اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کروائی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.