فیصل آباد سے لاشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا

موٹر مارکیٹ جھنگ روڈ سے نا معلوم نشئی کی لاش بر آمد،مسلسل 4دنوں میں 4نا معلوم افراد کی لاشیں بر آمد

جمعہ 17 نومبر 2017 20:06

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2017ء)فیصل آباد سے لاشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا موٹر مارکیٹ جھنگ روڈ سے نا معلوم نشئی کی لاش برآمدمسلسل 4دنوں میں 4نا معلوم افراد کی لاشیں برآمدتفصیل کے مطا بق فیصل آباد سے لاشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکاگز شتہ روز موٹر مارکیٹ جھنگ روڈ سے نامعلوم شخص کی لاش ملی پو لیس کے مطا بق نا معلوم شخص نشئی لگ رہا ہے پو لیس نے لاش الائیڈ ہسپتال کروا جمع دی گز شتہ 4دنوں میں مسلسل فیصل آباد سٹی ایریاز سے 4نا معلوم افراد کی نعشیں ملی جو نشے کے عادی بتا ئے جا تے ہیں اور سردی برداشت نہ کر سکے اور دنیا فا نی سے کوچ کر گئے تا حال کسی نھی نعش کی شنا خت نہیں ہو سکی ۔