پاکستانی مکس مارشل آرٹس فائٹر حید ر فرمان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر بحرین میں ہونے والی کنگڈم آف چیمپئنز کے بریو 9 ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
محمد علی جمعہ 17 نومبر 2017 19:45
(جاری ہے)
پاکستانی مکس مارشل آرٹس فائٹر حیدر فرمان نے فائنل میں بھارت کے محمد عاطف کو شکست سے دوچار کیا۔
فائنل میچ میں تین راؤنڈ کھیلے گئے۔ میچ کے پہلے دو راونڈز میں پاکستان کا پلٹا بھاری رہا۔ تاہم تیسرے راونڈ میں بھارت کے محمد عاطف کا پلڑا بھاری رہا۔ میچ کے بعد تمام ریفریز نے متفقہ طور پر پاکستان کے حیدر فرمان کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے انہیں فاتح قرار دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزنے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 24-2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.