امریکی مسلم باسکٹ بال کھلاڑی ترانے کی بیحرمتی کے جرم میں کالج ٹیم سے باہر
جمعہ 17 نومبر 2017 19:56
(جاری ہے)
رسول سمیر کا کہنا ہے کہ انہوں نے کوئی احتجا ج نہیں کیا ، امریکی سول لبر ٹیز یونین کی جانب سے جاری ہونے والے ایک خط کے مطابق سمیر کا کہنا تھاکہ کیوں کہ وہ مسلمان ہیں اس لیے ان کا ایمان انہیں اللہ کے علاوہ کسی کی بھی تعظیم سے روکتا ہے۔
سمیر امریکی ترانہ بجنے کے دوران مسلسل پریکٹس کرتے رہے جس کے باعث سٹینڈ میں سے ہارورڈ نامی ایک شائق کورٹ میں داخل ہوا اور اس کی سمیر سے خاصی تو تو میں میں ہوئی ،اس دوران ایک کیمپس پولیس افسر نے ان دونوں کو علیحدہ کیا جس کے بعد سمیر کو کورٹ سے باہر لیجا یا گیا اور وہ شائق بھی سٹینڈ میںواپس چلا گیا جہاں بعض لوگوں نے اس کے اس اقدام کو سراہا۔امریکی سول لبر ٹیز یونین کا اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ رسول سمیر کو امریکی آئین کی پہلی شق کے تحت اپنے حقوق کے استعمال پر ٹیم سے باہر کیا گیا ہے تاہم وہ ابھی مزید معلومات اکٹھی کررہے ہیں۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.