چیف جسٹس میاں ثاقب نثار لاہور پہنچ گئے

جمعہ 17 نومبر 2017 19:48

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار لاہور پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2017ء) چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار لاہور پہنچ گئے ۔چیف جسٹس کی گزشتہ روز لاہو ر آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔