وزیراعلیٰ پنجاب کا مسعودالرحیم کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ پنجاب کا مسعودالرحیم کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا مسعودالرحیم کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جیو نیوز اسلام آباد کے سینئر اسائنمنٹ ایڈیٹر مسعودالرحیم کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2017 - 19:48:44

متعلقہ عنوان :