ڈسٹرکٹ سپورٹس کے تعاون سے جشن صوابی میں سکول لیول انٹر تحصیل والی بال چمپئن شپ ترکئی ہائی سکول نے جیت لی

جمعہ 17 نومبر 2017 19:37

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2017ء)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کے تعاون سے جشن صوابی میں انٹر تحصیل والی بال چمپئنشپ سکول لیول اختتام پذیر ہوا ،میچ میں ترکئی ہائی سکول نے یوسفی ہائی سکول کو ہراکر پہلی پوزیشن حاصل کی ،اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے نمائندگان موجود تھے ،جنہوں نے کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے ۔