قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر ایٹ مرحلے کیلئے شیڈول کا اعلان

جمعہ 17 نومبر 2017 19:34

قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر ایٹ مرحلے کیلئے شیڈول ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر ایٹ مرحلے کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

پی سی بی کے مطابق قائد اعظم ٹرافی سپر ایٹ مرحلہ 29نومبر سے شروع ہو گا اور تمام میچز حیدر آباد اور کراچی میں کھیلے جائیں گے ،سپر ایٹ مرحلے میں لاہور ریجن بلیوز کی ٹیمیں شامل ہیں جن میں لاہور ریجن وائٹس ، سوئی سدرن گیس ، سوئی ناردرن گیس ،واپڈا ، حبیب بینک ، کے آر ایل ، یو بی ایل کی ٹیمیں شامل ہیں ۔ قائد اعظم ٹرافی کا 5روزہ فائنل 20سے 24دسمبر تک کھیلا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :