مشرقی سرحد پر خطرات کے پیش نظرجواب میں ہماری تیاریاں کم نہیں ہونگی، آرمی چیف

جمعہ 17 نومبر 2017 19:05

مشرقی سرحد پر خطرات کے پیش نظرجواب میں ہماری تیاریاں کم نہیں ہونگی، ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2017ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مشرقی سرحد پر خطرات کے پیش نظرجواب میں ہماری تیاریاں کم نہیں ہونگی،،آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں کور ہیڈکوارٹرزکا دورہ کیا جہاں پر انہیں کنٹرول لائن کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی گئی آرمی چیف کوآپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیا گیا آرمی چیف نے کہا کہ مشرقی سرحد پر خطرات کے پیش نظرجواب میں ہماری تیاریاں کم نہیں ہونگی،

متعلقہ عنوان :