پنجاب یونیورسٹی20نومبر کو بند رہے گی

جمعہ 17 نومبر 2017 17:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2017ء) پنجاب یونیورسٹی 20نومبر2017ء بروز سوموار 126ویں کانووکیشن کے سلسلے میں بند رہے گی ۔

(جاری ہے)

تاہم کانووکیشن میں جن اساتذہ اور انتظامی افسران کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں وہ اس دن حاضر ہوں گے ۔مزید برآں پنجاب یونیورسٹی کے گوجرانوالا اور جہلم کیمپسز 20نومبر2017ء کو کھلے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :