اجلاس میں کورم پورا ہے بندے گن لیں ،راناافضل

آپ آنکھیں کھول کر دیکھیں کہ کتنے اراکین موجود ہیں، شیریں مزار ی

جمعہ 17 نومبر 2017 16:37

اجلاس میں کورم پورا ہے بندے گن لیں ،راناافضل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2017ء) شیریں مزاری اور لیگی رکن اسمبلی رانا افضل خان کے درمیان ایوان زیریں کے اجلاس میں اراکین کی تعداد پر مکالمہ رانا افضل خان نے کہا کہ اجلاس میں کورم پورا ہے بندے گن لیں جس پر شیریں مزاری نے کہا کہ آپ آنکھیں کھول کر دیکھیں کہ کتنے اراکین موجود ہیں ۔

(جاری ہے)

سپیکر نے گنتی کروائی تو صرف 47 ممبران اسمبلی ہی موجود تھے ۔