(ن )لیگ کا شیرازہ بکھررہا ہے،
حکومت مفلوج ہوچکی ، معیشت تباہ ہورہی ہے، اس صورتحال میں حکومت کیسے چلے گی، نوازشریف نہیں چاہے گا کہ اسے سزا ہو اس لیے وہ بھاگ جائیں گے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی شفقت محمود کی پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 17 نومبر 2017 16:05
(جاری ہے)
جمعہ کو پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ انتخابات کے تاخیر کی کوئی وجہ نہیں رہی، ہم تو کہتے ہیں کہ انتخابات پہلے ہوں کیونکہ حکومت مفلوج ہوچکی ہے، معیشت تباہ ہورہی ہے،اس صورتحال میں حکومت کیسے چلے گی، انھوں نے کہا کہ اگر نیب نے کسی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا کہاہے تو حکومت کو نام ای سی سی ایل میں ڈالنا چاہیے۔
باری باری سارے ملک سے بھاگ جائیں گے، نوازشریف نہیں چاہے گا کہ اسے سزا ہو اس لیے نوازشریف بھی بھاگ جائیں گے،انھوں نے کہا کہ ن لیگ میں خلفشار ہے ان کے بہت سارے ارکان کل اسمبلی نہیں آئے، ن لیگ کا شیرازہ بکھررہا ہے، دھرنے سے راولپنڈی اسلام آباد کے شہر یوں کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، تکلیف کا ازالہ کرنا ضروری ہے،درھرنے کا حل حکومت نے نکالنا ہے۔ٖمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.